• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،غیر قانونی پٹرولیم کی مصنوعات کے اڈوں اور دکانوں کو فوری طو رپر سر بمہر کیا جائے

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے چیف انسپکٹر آف ایکسپلوسیوز کے ذریعے ضلع حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع شیخوپورہ میں غیر قانونی طور پر چلنے والے پٹرولیم کی مصنوعات کے اڈوں اور دکانوں کو فوری طو رپر سر بمہر کیا جائے یہ ہدایت گاؤں کھٹیالہ ورکاں کے ایک شخص محمد اکرم کی تحریری شکایت پر جاری کی گئی ہے۔
تازہ ترین