• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، کروڑوں روپے مالیت کی اراضی کے فراڈ کی محکمانہ تحقیقات شروع

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے)وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر نامزد کئے جانے والے انکوائری آفیسر ڈی سی او ساہیوال نے قصبہ فاروق آباد میں کروڑوں روپے مالیت کی اراضی کے فراڈ کی محکمانہ تحقیقات شروع کردی ہے او ر اس فراڈ کیس کے ملزمان سمیت 15افراد کو انکے بیانات قلمبند کرنے کیلئے 13جنوری کو 10بجے صبح اپنے دفتر طلب کرلیا ہے ۔
تازہ ترین