• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کبڈی اکیڈمی کی رجسٹریشن میں6جنوری تک توسیع

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر )ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پنجاب کبڈی اکیڈمی کی رجسٹریشن میں6 جنوری تک توسیع کردی گئی ہے۔ چوہدری جاوید کمال صدرڈویثرنل کبڈی ایسوسی ایشن نے بتایا کہ نوجوان کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے بنائی گئی اکیڈمی میں کھلاڑی کی عمر کی حد 20سال رکھی گئی ہےجس کی سکروٹنی شفاف انداز سے کی جائے گی۔
تازہ ترین