کوئٹہ ( این این آئی ) گوادر کے ساحل کے قریب سمندر میں نمودار ہونیوالا جزیرہ غائب ہوگیا یہ جزیرہ زلزلے کے بعد 23ستمبر2013 کونمودار ہوا تھا جو تقریباً200 میٹرلمبا اورچوڑ تھا اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات عبدالرحیم کا کہنا ہے کہ جزیرہ سمندری لہروں کے کٹاو کی وجہ سے غائب ہوا۔