• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سرسید یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہائیر ایجوکیشن کمیشن زون (جی) فٹ بال ٹورنامنٹ 10 جنوری سےسکسٹین اسٹار فٹ بال گراونڈ فیڈرل بی ایریا میں منعقد ہو رہا ہے۔ مینیجرز میٹنگ 5 جنوری کو سر سید یونیورسٹی گلشن اے اقبال میں سہ پہر تین بجے ہوگی ۔
تازہ ترین