• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،لیڈی ڈاکٹر نے خاوند اور سوتیلے بیٹے کے خلاف مقدمات درج کروادیئے

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)لیڈی ڈاکٹر نے اپنے خاوند اور سوتیلے بیٹے کے خلاف مقدمات درج کروادیئے ۔ گورنمنٹ علامہ اقبال ہسپتال میں تغiیات لیڈی ڈاکٹرشمیا افتخار نے اپنے خاوند آصف کے خلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کروایا جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ اس کے خاوند آصف اور اسکے سوتیلے بیٹے شہروز عاقب نے اس پر تشدد کیا اور کپڑے پھاڑ دئیے ۔لیڈی ڈاکٹر نے وجہ عناد بتائی کہ اسکے خاوند نے اس سے بلیک میل کرکے شادی کی اور اسکے طلاق کے مطالبے پر اسکو زدوکوب کرتا ہے۔رابط انہون نے مزید بتایا کہ میں را ضی نامہ اس شرط پرکیا تھا کہ وہ مجھے طلاق دے گا۔ رابط پر تھانہ نائب محرر نے بتایا کہ خضرحیات معاملے کی انکوئری کررہے ہیں اور معاملہ ابھی تک التوا میں ہے۔
تازہ ترین