• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،غیر معیاری ادویات فروخت کرنے پر مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ شیر پور میں زارعت آفیسر عبد اسیع کی رپور ٹ پرغیر معیاری اور ناقص زرعی ادویات فروخت کرنے پر راحیل کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین