• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،مچھلی فروش، تکہ شاپ اوردیگرکوجرمانے

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)صحت مند پنجاب پروگرام کے تحت گوجرانوالہ میں پنجاب فو ڈاتھا رٹی کی ٹیم نے مختلف علاقوں میں اشیا ئےءخوردونوش بنانے اور بیچنے والوں کی چیکنگ کی، اروپ ٹاؤن میں  دو  مچھلی فروش اور  ایک تکہ شاپ کو فریمز کی عدم موجودگی اور اور سابق نوٹس پر عمل درآمد نہ کرنے کی بنا پر  10 ہزار ،25ہزار اور 8ہزار روپے جرمانہ کیا گیا،  تکہ شاپ ، 2 آئس کریم اور فش پوائنٹ کو صفائی کے غیر معیاری انتظامات کی بنا پر نوٹسز جاری کیے گئے۔اُسے زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
تازہ ترین