• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،وکیل کو دھمکیاں دینے والے3 افراد کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ ) ریاض احمد ایڈووکیٹ کو ان کے گھر جاکر کے مقدمہ کی پیروی سے باز رہنے کے لئے دھمکیاں دینے پولیس تھانہ سول لائن نے ملزمان حامد محمود ، ذیشان شاہ ، سید شفقت حسین شاہ وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
تازہ ترین