بہاولپور میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ بد نظمی کی نذر ہوگیا، متوالوں نے رکاوٹیں توڑ کر اسٹیج پر پہنچنے کی کوشش جس کے باعث دھکم پیل شروع ہو گئی۔
اسٹیج پرعمران خان کے ساتھ شاہ محمود قریشی اورجہانگیرترین بھی موجود ہیں، پی ٹی آئی کے کارکن آگے آنے کی کوشش میں خاردارتاروں میں پھنس گئے۔