• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ہاکی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جمعرات سے کراچی میں شروع ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی کھلاڑیوں کو فعال اور متحرک رکھنے کے لئے 12جنوری سے کراچی کے عبد الستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے جس میں پہلی مرتبہ 74کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے جس میں قومی ہاکی چیمپئن شپ میں شان دار پر فار منس کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو بھی اہمیت دی گئی ہے، کیمپ کے لئے جن کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا ہے ان میں عمران بٹ، امجدعلی، مظہرعباس، علی رضا، منیب الرحمن، حافظ عمیر علی، علی حیدر، ولیداختر (گول کیپر) اسدعزیز، علیم بلال، محمدعرفان، نواز اشفاق، قاضی اسفند، راشدمحمود، تصور عباس، فیصل قادر، فریداحمد ، توثیق ارشد، رضوان جونیئر ، تیمورملک، زوہیب اشرف، عاطف مشتاق، حسن انور، مشبرعلی ، زاہداللہ، ابوبکرمحمود، فیضان، جنیدکمال، ایم عثمان ، تعظیم الحسن، محمدعدنان، حمادشکیل بٹ، کاشف علی، سہیل منظور، عامرسلطان، زبیر(ڈیفنڈز) عرفان جونیئر ، عمربھٹہ، علی شان ، رضوان سینئر، حسیم خان، فیصل راشد، کریم خان، شفقت رسول، نوہیرزاہد ملک ندیم، فہداللہ خان، اویس الرحمان، عبدالجبار، اویس فیاض یعقوب، ارسلان قادر، اعجازاحمد، رانا ایم عمیر، حافظ حسنین، عدیل ، ایم زبیر، شرجیل، اجمل بٹ، یاسر دلاور ، اظفریعقوب، محمدعتیق ، محسن صابر، سمیع اللہ، محمدندید، عمیرحامدی، ذیشان اشرف (فارڈز)شامل ہیں۔
تازہ ترین