کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں ملیر بند کے قریب سے گزشتہ روز خاتون کی لاش ملنے کے واقعے کا مقدمہ تھانہ شرافی گوٹھ میں سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ صوبائی حکومت توہین عدالت کی مرتکب بھی ہو سکتی ہے۔
او آئی سی سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ نے غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید ہونے والے کانسٹیبل عثمان غنی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیاں ضائع نہیں جانے دیں گے۔
لاہور اور کراچی میں عوام کی سہولت کے لیے ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نئے گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر نے حکومت سے اعلان کردہ نرخوں پر گندم کی خریداری فوری شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ سندھ اور پنجاب کے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف ہونے والے آپریشن میں ڈاکو عالم شر و نذیر شر مارے گئے۔
دستاویز کے مطابق فروری 2024ء میں 32 کلو سونا درآمد کیا گیا تھا جس کا کُل حجم 21 لاکھ 96 ہزار ڈالر تھا۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے متحدہ عرب امارات کے سفیر ڈاکٹر حماد عبید کو گورنر ہاؤس میں قائد روم اور آئی ٹی کی مارکی کا دورہ کروایا۔
نیپال نے گزشتہ جمعے کو 100 روپے کا نیا کرنسی نوٹ جاری کیا ہے، جو ایک بار پھر پڑوسی ملک بھارت سے خراب سفارتی تعلقات کی وجہ بن گیا۔
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 3 اکتوبر سے ڈھاکا میں ہوگا اور فائنل 20 اکتوبر کو ڈھاکا میں ہی کھیلا جائے گا۔
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ جماعتِ اسلامی کسانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
صوبائے سندھ کے شہر میر پور خاص کے گندے پانی میں پولیو وائرس ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
صوبۂ پنجاب میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ سی ای سی نے جو فیصلے کیے تھے ہم اسی فیصلے پر چل رہے ہیں، ہم ملکی فائدے کے کام میں حکومت کا ساتھ دینگے۔