• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمن کا کل دوبارہ طبی معائنہ ہوگا

  لاہور(نمائندہ خصو صی)جے یوآئی (ف) کے سر براہ مولانا فضل الرحمن کا کل (منگل)  دوبارہ طبی معائنہ ہوگا جبکہ وہ اس دوران لاہور میں ہی قیام کر یں گے۔ جے یوآئی ف کے سربراہ مولانا فضل الر حمن اتفاق ہسپتال سے لاہور کے چنبہ ہا ئوس منتقل ہو چکے ہیں جہاں ڈاکٹرز نے انکو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے اور وہ منگل کو دوبارہ میڈیکل چیک اپ کر وانے کے بعد ڈاکٹرز کی اجازت سے اسلام آبا د روانہ ہوں گے۔
تازہ ترین