• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،3انسانی سمگلرز گرفتار

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایف آئی اے گوجرانوالہ نے مختلف اضلاع میں کارروائی کرتے ہوئے 3انسانی سمگلرز کو گرفتار کر لیا، یہ انسانی سمگلرز عام شہریوں کو بیرون ملک نوکری دلوانے کا جھانسہ دیکر لوٹنے میں ملوث تھے،گرفتار ہونے والوں میں جان محمد ، سجاد عباس وغیرہ شامل ہیں جنہیں حافظ آباد ، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ سے گرفتار کیا۔
تازہ ترین