لاہور(خصوصی نمائندہ)پنجاب حکومت نے 2 افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں ۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر بہاونگر عبدالجبار شاہد کو تبدیل کر کے اے سی بہاولنگر جبکہ جنرل اسسٹنٹ ریونیو بہاولنگر فیاض الرحمٰن کو تبدیل کر کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر بہاولنگر تعینات کر دیا گیا ہے ۔ تقرروتبادلے