• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ میں خواتین کی سہولت کیلئے فیملی کورٹس کمپلیکس بنایا جائے گا

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر شیخوپورہ میں خواتین کی سہولت کیلئے علیحدہ فیملی کورٹس کمپلیکس بنایا جائے گا جس کیلئے ڈسٹرکٹ عدلیہ نے محکمہ مال سے کم از کم چار کنال قطعہ اراضی مانگی ہے ،باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ اس کمپلیکس میں فیملی کورٹس ، گارڈئین کورٹس بنائی جائیں گی۔
تازہ ترین