• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ ہسپتال گوجرانوالہ کے کارڈیالوجی وارڈمیں بیڈز کی کمی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ ہسپتال گوجرانوالہ کی کارڈیالوجی وارڈ میں بیڈز کی کمی کے باعث دو دو مریض ایک ہی بیڈ پر لیٹنے پر مجبور ہیں ڈسٹرکٹ ہسپتال کی کارڈیالوجی وارڈ میں بیڈز کی شدید قلت کے باعث دل کے مریضوں کے لئے شدید مشکلات پیدا ہو گئی،ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ بیڈز کی کمی کے بارے میں انتظامیہ کو آگاہ کر چکے ہیںجسکی وجہ سے بیڈز میں اضافہ ہوا ہے تاہم ابھی مزید بیڈز کی ضرورت ہے جو جلد مل جائیں گے۔
تازہ ترین