• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، ایڈیشنل سیشن جج کا دورہ ڈسٹرکٹ جیل

گجرات (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل سیشن جج گجرات افتخار حسین چیمہ کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ، معمولی نوعیت کے جرائم کے مقدمات میں 11ملزمان کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کے احکامات جاری کر دئیے، سول جج محمد وسیم حسین، سپرنٹنڈنٹ جیل منصور اکبر، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل ملک بابر علی بھی موجو د تھے۔
تازہ ترین