فیصل آباد( خبر نگارخصوصی ) مینجر شہید بینظیر بھٹو ویمن سنٹر کنول شہزادی نے کہا ہے کہ شہید بے نظیر ویمن سنٹر میں خواتین کی ہر ممکن معاونت کی جا تی ہے ۔مسائل سے دوچار خواتین کو فری قانونی مدد فراہم کی جا رہی ہے ۔سنٹر کا فون نمبر تبدیل ہوکر 041-9330715 ہوگیا ہے لہٰذاآئندہ نئے فون نمبر پر رابطہ کیا جائے۔