• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، دستاویزات واپس نہ کرنے پر 3 افراد کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) کھاریاں میں خاتون نے دستاویزات امانتاً لیکر واپس نہ کرنے پر خاوند سمیت 3 افراد کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا، پولیس نے حاجی چک میں خاتون سعدیہ نورین کا پاسپورٹ، شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات امانتاََ لینے اور واپسی دینے سے انکار کرنے پر اس کے خاوند محمد اقبال، رحمت بی بی اور بوٹے خاں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین