• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس کا شیخوپورہ میں ڈیوٹی کرنے سے انکار

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)حکومت پنجاب کی طرف سے ضلع کونسل شیخوپورہ میں تعینات کئے جانے والے ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس مکرم خان نے یہاں ڈیوٹی کرنے سے انکار کردیا ہے اور 16روز گزر جانے کے باوجود اپنے عہدہ کا چارج نہیں سنبھالا جس پر چیئرمین ضلع کونسل رانا احمد عتیق انور خان نے اس صورت حال سے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو آگاہ کر دیا۔
تازہ ترین