صوابی( نمائندہ جنگ ) پاکستان ورکرز فیڈریشن کے مرکزی کوآرڈ ینیٹر شوکت علی انجم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لو کل گو رنمنٹ ایمپلا ئز فیڈریشن رجسٹر ڈ خیبر پختو نخوا کاہنگامی اجلا س آج صبح 10 بجے ٹی ایم اےچارسدہ میں طلب کیا گیا ۔ جس میں تما م بلدیاتی اداروں کے یونینز رہنما او ر فیڈریشن عہدیداران شرکت کرینگے۔ انہوں نے صوبہ بھر کے تما م ٹی ایم ایز اورڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے بلدیاتی اداروں کے یونینز رہنما ئوں کو ہدایت کی کہ تما م یونینز نمائندگان 19 جنوری کوٹی ایم اے چار سدہ کے اس ہنگامی اجلاس میں شرکت کرکے اتحاد و یک جہتی کا مظاہرہ کریں ۔