• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) محکمہ موسمیات کیمطابق گزشتہ روز سیالکوٹ کے علاقوں میں درجہ حرارت 13ڈگری سینٹی گریڈ رہا، ہوا میں نمی کا تناسب50فیصد رہا اور06کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی رہی حد نظر15 کلومیٹر جبکہ ڈیو پوائٹ06 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ آج جمعتہ المبارک کے دن موسم سرد رہنے کی توقع ہے۔
تازہ ترین