• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، ویلر موٹر سائیکل سمیت گرفتار

سیالکوٹ ( نمائندہ جنگ) پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے ویلر منشی کو سیالکوٹ وزیر آباد روڈ سے گرفتار کرکے اسکی موٹر سائیکل قبضہ میں لی اور مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین