ڈیرہ غازی خان ( نمائندہ جنگ) حکومت پنجاب نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ غازی خان کیپٹن (ر) عطا محمد کا تبادلہ کر کے انھیں آئی جی آفس لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ، تاہم ان کی جگہ پر تاحال کسی کی تعیناتی کے احکامات جاری نہیں کئے گئے واضح رہے کہ ڈی پی او کیپٹن (ر) عطامحمد نے تقریباً ایک سال تک ڈیرہ غازی خان میں تعینات رہے