• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ غازی خان 17:عدالتی اہلکاروں کے تبادلوں کے احکامات جاری

ڈیرہ غازی خان ( نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازی خان چوہدری منیر احمد نے 17عدالتی اہلکاروں کے تبدلوں کے احکامات جاری کر دیئے ، ان احکامات کے مطابق محمد حنیف سی او سی سینئر سول جج ڈیرہ غازی خان ، جاوید اختر صدیقی ریڈر اایڈیشنل سیشن جج تونسہ شریف ، عبدالکریم ریڈر سول جج ڈیرہ غازی خان ، عطا محمدریڈر ایڈیشنل سیشن جج ڈیرہ غازی خان ،  عبدالصمد  اہلمد سول جج تونسہ شریف ، محمد اجمل  اہلمد سول جج ڈیرہ غازی خان ، حافظ نور محمد اہلمد سول جج تونسہ شریف ، علی نوازاہلمدسول جج ڈیرہ غازیخان ، محمد ایوب اسسٹنٹ ریکارڈ روم ، شیخ فرقان ظفر کاپی ایسٹ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازی خان ، سراج اہلمد سول جج ڈیرہ غازی خان ، آصف شعیب اہلمد سول جج ڈیرہ غازی خان ، محمد عمران نائب قاصد سول جج تونسہ شریف، قیصر ریاض نائب قاصد سول جج تونسہ شریف ، عاشق حسین نائب قاصد سول جج تونسہ شریف ، حافظ خالد محمود نائب قاصد ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازی خان ، عامر عباس قاصد سول جج ڈیرہ غازی خان تعینات کیاگیاہے۔
تازہ ترین