• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پری لیول ون ٹینس کوچنگ کورس کا آغاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پری لیول ون کوچز کورس نیشنل کوچنگ سینٹر کراچی میں شروع ہوگیا جس میں پانچ خواتین سمیت22کوچز حصہ لے رہے ہیں۔
تازہ ترین