• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی تحلیل ہوسکتی ہے،دانیال عزیز

Pti Foreign Funding May Be Dissolved In The Casedaniyal Aziz
رہنما ن لیگ دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ غیرملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی تحلیل ہوسکتی ہے، عمران خان کی تلاشی لی جانی ہے، دیکھنا ہے بائیں اور دائیں جیب سے کیا نکلتا ہے ۔

دانیال عزیز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر تنقیدی وار کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی اسٹے آرڈر کے پیچھے چھپی ہوئی ہے۔عمران خان اور جہانگیر ترین استثنا مانگ رہےہیں۔

رہنما ن لیگ مائزہ حمید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان کے دل پر آج ایک اور فیتہ کٹ گیا ۔
تازہ ترین