• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،اشتہار ی کو پناہ دینے والے بھائی کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ ( نمائندہ جنگ) سیالکوٹ کے علاقہ پل نہر چیمہ کے قریب سے پولیس نے اشتہاری نعمان کو پناہ دینے اور فراری میں مدد فراہم کرنے والے بھائی عبید الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین