• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،سزا کےطورپربارش میں کھڑا ہونیوالی طالبہ بے ہوش

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گورنمنٹ موڑ ایمن آباد ہائی سکول کی ٹیچر نے 10منٹ سکول لیٹ آنیوالی نویں کلاس کی طلبہ انم سحر کو سزا کے طور پر بارش میں کھڑا کردیا جس سے انم کی حالت غیر ہوگئی اور بے ہوش ہوکرگر پٹری جسے طبی امداد کیلئےہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 
تازہ ترین