• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،میرج ہال پر سکیورٹی انتظامات نہ کرنے پر مالک کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ)   پولیس  نے  میرج ہال میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ایمرجنسی الارم نہ لگوانے اور سی سی ٹی وی کیمرے خراب ہونے پر میرج ہال کے مالک روحیل عظمت بٹ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین