شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)کمشنر لاہور ڈویژن نے کرپشن کیس میں ملوث نائب تحصیلدار انور حسین شاہ کی معطلی کی مدت میں مزید 90 روز کا اضافہ کردیا ہے ، دریں اثناء اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ شبیر حسین بٹ نے محکمہ ما ل کے پٹواری اشرف کو سنگین الزامات کی بنا پر معطل کردیا ہے ، اشرف نے ان الزاما ت کی تصدیق نہ کی ہے ۔