• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ آج شروع ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ویسٹ بری اوپن رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ ہفتے سے شروع ہوگی۔ مینز سنگلز کے مقابلے صبح دس بجے، انڈر 17مقابلے دوپہر ایک بجے اور خواتین مقابلے سہ پہر تین بجے شروع ہونگے۔
تازہ ترین