• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،2وارڈسرونٹس معطل سینئر سٹاف سسٹرکوشوکازنوٹس

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ )سول ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر انور امان نے ہسپتال کے ٹراما سنٹر میں سٹریچر پر کھانے کے برتن لے جانے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے دووارڈسرونٹس شہزاد اور عاطف کومعطل کر دیا ہے جبکہ سینئر سٹاف سسٹر کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔
تازہ ترین