• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،2افرادسے10لیٹرشراب برآمد

گجرات(نمائندہ جنگ) گجرات میں 2افرادسے 10لیٹردیسی شراب برآمدکرکےمقدمات درج کرلیے گئے، پولیس نےسکندر آبادمیں ملک اکرم کےقبضہ سے5لیٹردیسی شراب جبکہ کالرہ کلاں سےطارق اسلم سے5لیٹردیسی شراب برآمدکرکےمقدمات درج کرلیے اورملزمان کوجیل منتقل کردیا۔
تازہ ترین