سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)بھائی کو قتل کرنے والےملزم کو سزائے موت جبکہ 2 بری کر دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھائی کو قتل کرنے والے بھائی کو سزائے موت جبکہ شریک دو ملزمان کو بری کردیا۔ ایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج اکرام الحق نےاپنے بھائی ارشاد خان کو قتل کرنے والے بھائی آصف خان کو سزائے موت کا حکم سنادیا جبکہ شریک ملزمان صفیان اور عارف خان کو شک کا فائدہ دیتا ہوئے بری کردیا۔ یاد رہے کہ آصف خان نے2014میں اپنے بھائی کو قتل کیا تھا جسکا مقدمہ درج تھانہ مراد پور میں درج ہے۔