• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، ڈاکٹر نےدرخواست ضمانت از قبل گرفتاری واپس لے لی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) ڈاکٹر نے ضمانت از قبل گرفتاری کی درخواست واپس لے لی۔ ایڈیشنل سیشن جج فرحان مدثر کی عدالت میں گورنمنٹ علامہ اقبال ہسپتال کے سرجن ڈاکٹر ساجد نے مریض کی ہلاکت کے حوالے سے کروائی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست واپس لے لی۔ ڈاکٹر ساجد نے رابطہ پر بتایا کہ انہوں نے درخواست اسلئے واپس لی ہے کہ پوسٹمارٹم کی رپورٹ آ نے پر وہ عدالت میں پیش کریں گے۔
تازہ ترین