گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)زہریلی گولیاں کھا نے سے2خواتین کی حالت غیرہوگئی،فرید ٹاؤن کی 18سالہ کنیز فاطمہ نےوالدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکرجبکہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کی23سالہ خالدہ نےخاوند سےجھگڑکر زہریلی گولیاں کھالیں جسے طبی امدادکیلئے ہسپتال داخل کروادیاگیا ۔