بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جماعت اسلامی بہاول پور کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے لیے آج 30 جنوری کو دفتر جماعت اسلامی مسجد الحق میں 11 بجے آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہو گئی جس میں تمام سیاسی و دینی جماعتوں کے رہنماء شرکت کر ینگے۔ آل پارٹیز کانفرنس کی صدارت جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر کرینگے