• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ہاکی کیمپ کیلئےکھلاڑیوں کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ریجنل ہاکی چیمپئن شپ کے لئے کراچی کی ٹیم کا تربیتی کیمپ کے اگلے مرحلے کیلئے 36 کھلاڑیوں کو منتخب کیا ہے ۔ ان میں وقاص، عون علی اور تیمور شیخ (گول کیپرز) علی حسن، شجاعت حسین، ابرارخان، حماد راؤ ، زونیرخان، فیصل رضا ، عبدالمعیز ، سبطین رضا، نیئر حیدر ، فیضان خان، محمد علی، زبیر حسن، ندیم اختر ، بابرسعادت، اسماعیل ، اسد، حماد احمد، احتشام احمد، ماجد خان ، عمران خان، عبدالوہاب ، عبداللہ بخاری ، علی حسین ، طحہ رضا، انس صدیقی ، رضوان خان ، فرید منصور ، ارسلان حیدر ، حنین خالد، وسیم اسلم، روحیل حسن، اور فضیل خان شامل ہیں ۔ کیمپ 15 فروری تک جاری رہے گا ۔
تازہ ترین