شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)ضلع شیخوپورہ میں مالی سال 2016-17کا زرعی انکم ٹیکس بڑے زمینداروں سے وصول کرنے کی خاطر اس کی تشخیص کیلئے ہدایات جاری کردی گئی ہیں یہ ہدایات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو رائو اعجاز ریاض خان چوہان کی طرف سے تمام اسسٹنٹ کمشنروں اور ریونیو افسروں کو جاری کی گئی ہیں ۔