• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،درجنوں افراد کے اکاؤنٹس ہیک،لاکھوں روپےنکلوالئےگئے

گجرات(نمائندہ جنگ)درجنوں اکاؤنٹ ہولڈرز کے اکاؤنٹ ہیک کرکے لاکھوں روپے نکلوا لئےگئے، منگووال میں مقامی بینک کے درجنوں اکاؤنٹ ہولڈرز کے اکاؤنٹ ہیک کرکے لاکھوں روپے نکلوالئےگئے، متاثرہ اکاؤنٹ ہولڈرزمیں رضوان علی، منور حسین، مرزا علی حسن، مرزا مدثر، صائمہ مختار اور دیگر اکاؤنٹ ہولڈرشامل ہیں، بینک کے مینجر محمد یوسف نے بتایا کہ اس معاملہ میں ہیڈ آفس کراچی کو ای میل کی گئی ہے، ایک ماہ میں معاملہ حل کر لیا جائے گا۔ 
تازہ ترین