مصر کے شہر اسمعاعلیہ میں جاری ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مقابلہ سنسنی خیز رہا۔
ایرانی ٹی وی کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈر کی اہلیہ منصورہ باغزادہ امریکی حملے میں شدید زخمی ہوئی تھیں۔
سعودی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ مملکت نے ہمیشہ ایران کے ساتھ قابلِ اعتماد معاہدے کیلئے سفارتی کوششوں کی حمایت کی ہے۔
یورپین یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کایا کالس اور پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔
غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کے خلاف کومبنگ آپریشن مزید تیز کرنے اور دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد جہاں مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے، وہیں برطانیہ میں دہشت گردی کے خطرے کی سطح کا از سر نو جائزہ لیا جا رہا ہے۔
تہران میں واقع تاریخی گلستان محل کو حالیہ امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد نقصان پہنچنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
افغان نیوز ایجنسی اماج نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی فضائی حملوں کے خدشات کے پیش نظر کئی افغان طالبان عہدیدار صوبہ بامیان میں منتقل ہو گئے ہیں۔
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے وسط فسٹ ڈسٹرکٹ ویانا اسٹاک اِم آئزن پلاٹز میں ہینڈز آف ایران کے عنوان سے مختلف مسلم ممالک کی کمیونٹی نے احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا۔
بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابقہ اہلیہ جمائما خان پر برطانیہ میں 1 ہزار پاؤنڈ کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
برطانیہ نے جنگ کے باعث خلیجی ممالک میں پھنسے ہوئے برطانوی شہریوں کو نکالنے کیلئے منصوبہ بندی کرلی۔
ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے کہا ہے کہ گزشتہ 2 روز میں ایران سے تقریباً 650 پاکستانیوں کو نکالا گیا۔
اجلاس میں سپلائی کےتسلسل کیلیےروزانہ اسٹاک جائزہ لینے کا بھی فیصلہ کیا گیا جبکہ کمیٹی نے اپنے دائرہ اختیار سے متعلق تمام امور کا جامع جائزہ لیا۔
لاہور ہائیکورٹ بار کے الیکشن کا تنازع حل ہوگیا، انڈیپینڈنٹ گروپ اور پروفیشنل گروپ کی اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے افغان طالبان کی ایک اور پوسٹ کو دھماکا خیز مواد سے اڑایا، آپریشن غضب للحق اپنے اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ فوجداری کیس میں اپیل دائر کی گئی۔ بانی پی ٹی آئی کے شفا اسپتال میں میڈیکل چیک اپ کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔