• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ، اشتہاری کو پناہ دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ بڈیانہ کے علاقہ موضع گلے والی میں بد وملہی نارووال تھانہ کے سب انسپکٹر بوٹا اشتہاری احسان کو گرفتار کرنے گیا تو ملزم کو پناہ دینے والے وارث نے اسے فرار کروا دیا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین