• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کی بائیو میٹرک گنتی کا نظام ناکام

گجرات (نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کی بائیو میٹرک گنتی کا نظام ناکام ہو گیا، جیل میں مختلف مقدمات میں بند 1400 قیدیوں کی گنتی کیلئے بائیو میٹرک نظام لگایا گیا جو عملہ کی مناسب تربیت نہ ہونے کے باعث ناکام ہو چکا ہے، روزانہ کی بنیاد پر قیدیوں کو پیشی پر ضلع بھر کی عدالتوں میں پیش کیا جاتا ہے، قیدیوں کی واپسی پر جیل میں گنتی کے لیے بائیو میٹرک نظام لگایا گیا۔
تازہ ترین