• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ، ناقص صفائی پر عطائی ڈاکٹر کا ہسپتال، بیکری ، ہوٹل سیل

گجرات (نمائندہ جنگ) کھاریاں میں عطائی ڈاکٹر کا ہسپتال، ناقص صفائی پر بیکری ،ہوٹل سیل، گرانفروشی پر 3 دکانداروں کیخلاف مقدمات درجکروا دئیے گئے، اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں ذوالفقار علی باگڑی نے سلمان اکبر وڑائچ، فوڈ انسپکٹر محمد طارق اور ڈرگ انسپکٹر جاوید اقبال کوٹلہ ارب علی خان کے ہمراہ مقامی ہسپتال کو چیک کیا۔
تازہ ترین