سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) گزشتہ روز ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ارشد حسین کی عدالت میں ضلع سیالکوٹ کے مختلف ہوٹلوں، میکنک شاپس و دیگر جگہوں پر مشقت کرنے والے16بچوں کو پیش کیا گیا جنہوں نے8بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن کے حوالے جبکہ8بچوں کے والدین کو وارننگ دیکر ورثا کے حوالے کردیا۔