• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،غیر محتاط انداز میں ٹرک چلانے والے ڈرائیورکیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) سٹی کے علاقہ لاری اڈہ سے پولیس نے غیر محتاط انداز میں ٹرک چلانے والے ڈرائیور ساجد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین