• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،شراب بر آمد ،3 افراد گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) سیالکوٹ کے علاقہ مرشد آباد سے فہد سے3لٹر شراب، تنویر سے4لٹر شراب اورتھانہ بمبانوالہ کے علاقہ پل نہر گوئند کے قریب افضا ل سے10لٹر شراب برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا اور انکے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین