• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،اشتہاری کو پناہ دینے والے 3 افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ مراد پور کے علاقہ موضع کپور والی سے پولیس نے اشتہاری ملزم ولید کو پناہ دینے اور فراری میں مدد فراہم کرنے والے نعمان، ذوالفقار اور حیدر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین